ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال سرگودہا کی ایک سال کی کارکردگی غیر معمولی رہی ہے، لیاقت علی چٹھہ
ہسپتال میں علاج معالجہ کی جدید سہولیات حکومت کی خصوصی توجہ سے جدید مشینری آلات او رادویات کی مفت فراہمی کو یقینی بنایاگیا،ڈپٹی کمشنر
پیر 27 مارچ 2017 18:30
(جاری ہے)
اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر پرویز حیدر ‘ ماہر امراض چشم ڈاکٹر نصراللہ ‘ ڈاکٹر ہاشم خان ‘ ڈاکٹر محمد جاوید ‘ ڈاکٹر محمد فاروق ‘ پرنسپل سرگودہا میڈیکل کالج ڈاکٹر حمیرا اکرم او رمحمد عرفان بٹ کے علاوہ دیگر ڈاکٹرز نے شرکت کی۔
ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال کی بہتری او رعلاج معالجہ کی سہولیات کی فراہمی کے سلسلہ میں مخیر حضرات کے تعاون کاشکریہ ادا کیا اور کہاکہ مخیر حضرات کے تعاون سے آج یہ ہسپتال سرگودہا ڈویژن میں امتیازی حیثیت کا حامل ہو چکاہے او ردیگر شعبوں کی طرح امراض چشم کے شعبہ میں بھی او پی ڈی میں غیر معمولی اضافہ ہو اہے۔ اس موقع پر آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر نصراللہ خان نے بریفنگ دیتے ہوئے کہاکہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں پہلا آپریشن ہے جو جدید فیکو ٹیکنالوجی کے ذریعے کیاگیا جس کے پرائیویٹ سیکٹر میں اخراجات عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہیں۔ انہوں نے ہسپتال میں آپریشن اور علاج معالجہ کی دیگر سہولیات کی فراہمی کے سلسلہ میں ایم ایس اور ڈپٹی کمشنر کی سرپرستی او رتعاون کو قابل ستائش قرار دیا ۔ اس موقع پر ڈاکٹر حمیرا اکرم نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اس آپریشن کو سرکاری شعبہ میں بہت بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہاکہ اس اقدام سے سرگودہا میں عام لوگوں کو بھی آنکھوں کے آپریشن او رپتلی کی تبدیلی کی سہولیات حاصل ہوںگی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.