وزیراعظم نواز شریف کا مہنگائی اور بھارتی ماہی گیر وں کی گرفتاری کا نوٹس
متعلقہ اداروں سے رپورٹ طلب کرلی اشیاء خوردونوش کی قیمتوںمیں اضافے کی وجوہات معلوم کی جائیں تاکہ مسئلے کا سدباب کیا جاسکے، حکام کو ہدایت
پیر 27 مارچ 2017 22:24
(جاری ہے)
وزیراعظم ہائوس سے اس سلسلے میں پیر کے روز جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے پنجاب‘ سندھ اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کا نوٹس لیا ہے اور اس حوالے سے مفصل رپورٹ بھی طلب کرلی ہے۔
جبکہ متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ مہنگائی کی اس اچانک لہر کی وجوہات معلوم کی جائیں تاکہ مسئلے کا حل نکالا جائے اور عوام کو رومرہ کی اشیاء خریدنے میں اذیت کا سامنا نہ کرنے پڑے۔ وزیراعظم کی جانب سے بھارتی ماہی گیروں کی گرفتاری پر بھی تفصیلی رپورٹ طلب کی گئی ہے تاکہ حقیقت سامنے آنے کے بعد مجرموں کو سزا دلوائی جائے اور بے گناہوں کو ظلم سے بچایا جائے۔ (عابد شاہ)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.