صوبہ سے مہنگائی ختم کرنے کے دعوے بے سود ، اشیاء خوردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں
پیر 27 مارچ 2017 22:38
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق مقامی طور پر ٹماٹر کی فصل نہ ہونے اور بھارت سے ٹماٹر کی پیداوار کی بندش کے باعث ٹماٹروں کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگی ہیں، تنخواہ دار طبقہ مہنگائی کی چکی میں پستا ہی چلا آ رہا ہے۔
اس بارے میں مختلف مکاتب فکر کے افراد کا کہنا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت مہنگائی ختم کرنے کا راگ روزانہ الاپتی ہے مگر عملی طور پر اسے ختم نہیں کیا جا رہا ہے۔ شہری سبزی کے استعمال سے بھی محروم ہوتے جا رہے ہیں۔ اس سے قبل لہسن کی قیمتیں بھی 370 روپے تک جا پہنچی تھیں جو تاحال کم نہیں ہو سکی، اب ٹماٹر کی قیمت نے رہی سہی کسر پوری کر دی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.