اوور لوڈنگ یا چھتوں پر مسافروں کو سوار کرنے والی بسوں، وینز یا کوچز کے خلاف قانونی کارروائی کو یقینی بنایا جائے،آئی جی سندھ
منگل 28 مارچ 2017 16:54
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ شہریوں کو ٹریفک قوانین سے آگاہی اور پبلک ٹرانسپورٹ پر اوور لوڈنگ یا چھتوّں پر سوار ہونے کے نقصانات سے متعلق شعور اجاگر کرنے کے حوالے سے تمام ٹریفک زونز کی سطح پر مہم کا آغاز کیا جائے تا کہ سڑ کوں پر ممکنہ حادثات کی روک تھام کے اقدامات کو مزید مؤثر بنایا جائے۔
انہوں نے کہا کہ سڑکوں پر ٹریفک کی روانی اور متبادل روٹس کے جملہ اقدامات کو مزید بہترکیا جائے اورباالخصوص مصروف اوقات میں شاہراہوں، ٹریفک لائٹس سگنلز، چوراہوں اور یو ٹرنز وغیرہ پر ٹریفک پولیس ڈپلائمنٹ کو یقینی بنایا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
فرانس اور جرمنی کی انتہائی دائیں بازو کی جماعتیں ایک دوسرے سے جدا
-
جرمن مصنفہ جینی ایرپن بیک کی کتاب کیروس کے لیے عالمی بکر پرائز
-
امریکہ نے بنگلہ دیش کے سابق آرمی چیف پر پابندیاں عائد کر دیں
-
افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
کرغزستان میں حالات معمول پر آگئے، فسادات کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیا، اسحاق ڈار
-
اقوام متحدہ ، جنوبی سوڈان امن مشن میں خدمات انجام دینے والے پاکستانیوں کے اعزاز میں تقریب
-
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی و دیگر کی نماز جنازہ ادا
-
ہتک عزت قانون کا بل پنجاب اسمبلی واپس بھیجنے کیلئے گورنر کو مراسلہ ارسال
-
گندم کی درآمدات میں ملوث افراد کوگرفتار کیا جائے،کسان رابطہ کمیٹی
-
ہم جا کدھر رہے ہیں؟ سیاستدان خاموش کیوں ہیں؟
-
مرکزی ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ درج
-
یوکرین: خارکیئو پر حملوں میں شدت سے انسانی امدادی ضروریات میں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.