آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کاایف ڈی اے انسپکٹرپرحملہ اورملزمان کی عدم گرفتاری کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
منگل 28 مارچ 2017 19:35
(جاری ہے)
چوہدری عبدالعزیزبھٹی نے کہاکہ ایپکااپنے سرکاری ملازم بھائیوں کی حفاظت کے لئے ہرفورم پرآوازبلندکرے گی۔
اورکسی بھی جابرکے سامنے نہیں جھکیں گے۔اپنی ڈیوٹیاںپوری ایمانداری سے سرانجام دیتے ہیں حکومت بھی ہمارے ساتھ سوتیلارویہ ترک کرے اورہماری جان ومال کے تحفظ کے لئے اقدامات کرے،ڈویڑن صدرامتیازاحمدتتلہ نے کہاکہ ایف ڈی اے سٹی کے اینٹی انکروچمنٹ انسپکٹرپرفائرنگ کرکے انہیں جان سے مارنے کی کوشش کرنے والے نامزدملزمان کو قرارواقعی سزا دی جائے تاکہ آئندہ کوئی کسی ملازم کوجان سے مارنے کی دھمکی یاکوشش نہ کرے اگرانتظامیہ نے اس معاملہ میں ملازمین کاجائزساتھ نہ دیاتوغریب ملازمین خوف وہراس میں مبتلاہوجائیں گے انہوں نے کہاکہ ملزمان کو فوری طورپرسزادی جائے تاکہ آئندہ کوئی ایساناخوشگوارواقعہ پیش نہ آسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.