ویٹرنری یونیورسٹی میں جشن بہا راں فیسٹیول کے سلسلے میں مختلف مقابلو ں کا انعقاد
منگل 28 مارچ 2017 22:03
(جاری ہے)
فو ڈ آر ٹ کے مقا بلے میں ڈاکٹر آف نیو ٹر یشن کی ٹیم نے پہلی اور کو کنگ کے مقا بلے میں ما ئیکرو با ئیو لو جی کی ٹیم نے پہلی پو زیشن حا صل کی۔
در یں اثنا سینٹر فار ایمر جنسی اینڈ میڈیکل سروسز کے طلبا و طالبات کے درمیان ہنگا می صورت حال سے نپٹنے کے حوالے سے فر سٹ ایڈ سے متعلقہ مختلف امور (امپیرڈ ابجیکٹیو،سی پی آر اور آئی بینڈیج) پر مقا بلو ں کا انعقاد ہوا جس میں( انسٹی ٹیو ٹ آ ف فارما سو ٹیکل سا ئنسز) کے ظفر ، انعم اور( با ئیو لو جیکل سائنسز) کی رمنا نے پہلی پو زیشنیں حا صل کیں۔ ریٹا ئرڈ پرو فیسر ڈاکٹر محمد اشر ف نے ڈاکٹر حفصہ زینب کے ہمراہ سوا لیہ مقا بلو ں کے جیتنے والو ں اورڈسٹرکٹ انوا ئر نمنٹ آفیسرانجم ریا ض نے ڈاکٹر سیف الر حمن کا شف کے ہمراہ انوائرنمنٹ ما ڈل کے مقا بلوں میں جیتنے والے طلبا وطا لبا ت کے در میا ن انعا می شیلڈیں تقسیم کیں جبکہ سینئر ٹیو ٹر یواس پروفیسر ڈاکٹر کامران اشر ف نے فوڈ آرٹ ، کوکنگ اور فرسٹ ایڈ کے مقا بلوں میں جیتنے والے طلبہ کے در میا ن انعا می شیلڈیں تقسیم کیں۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.