مردم شماری کے کام کی تکمیل کا جائزہ لینے کیلئے ڈپٹی کمشنر کے کمیٹی روم میں ایک خصوصی اجلاس
بدھ 29 مارچ 2017 00:00
(جاری ہے)
اجلاس کے دوران ضلع کی چاروں تحصیلوں میں جاری مردم شماری کے کام کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور اسے تسلی بخٰش قرار دیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر مدثر ریاض ملک نے مردم شماری کیلئے نامزد کئے گئے فوکل پرسن اسسٹنٹ کمشنروں کو تاکید کی کہ مردم شماری کے کام پر متعین عملہ سے میسر اور بھرپور رابطہ جاری رکھا جائے اور اس ضمن میں کسی قسم کی مشکلات کو دور کیا جائے۔ انہوںنے کہا کہ اس قومی فریضہ کی تکمیل میں مکمل جذبے اور فرض شناسی سے ڈیوٹی کی سرانجام دہی کو یقینی بنایاجائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.