مویشی پال حضرات جانوروں کوفوری حفاظتی ٹیکے لگوائیں ، ماہرین لائیو سٹاک
بدھ 29 مارچ 2017 13:51
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ اس بیماری میں بھینسوں اور گائیوں میں زبان ، تالو ، مسوڑھوں ، ہوانہ ، کھروں کے درمیان چھالکے بن جاتے ہیں اسی طرح بھیڑ بکریوں میں چھالوں کی جگہ منہ میں سرخ دھبے بنتے ہیں اور منہ سے رال ٹپکنا بھی شروع ہو جاتی ہے۔
انہوںنے بتا یا کہ تمام سرکاری ویٹرنری ہسپتالوں میں منہ کھر سے بچائو کی ویکسین بھاری مقدار میں موجود ہے لہذا لائیو سٹاک فارمرز یا دیگر افراد قریبی ویٹرنری سنٹر یا ویٹرنری ہسپتال سے رابطہ کر سکتے ہیں۔انہوںنے بتا یا کہ اس سلسلہ میں ایک فری ہیلپ لائن بھی قائم کر دی گئی ہے اس لئے لائیو سٹاک فارمرز کسی بھی مسئلہ ، معلومات ، اطلاعات یا رہنمائی کیلئے صبح 8سے رات 8بجے تک فری ہیلپ لائن پر رابطہ کر سکتے ہیں۔مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.