عمران خان نےڈاکٹرعاصم،ایان علی کی رہائی اورشرجیل مکی واپسی کوڈیل قراردیدیا
پاناماکیس سے بچنے کیلئے بھی نوازاور آصف میں ڈیل ہوچکی ہے،ڈاکٹرعاصم پر480ارب روپے کرپشن کاالزام ہے،ضمانت پرخاموش نہیں رہ سکتے،قوم تھک چکی،دعاہے کہ پاناماکیس کافیصلہ جلدآجائے۔چیئرمین پی ٹی آئی کی میڈیاسے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ بدھ 29 مارچ 2017 18:40
(جاری ہے)
لیکن جب ہم نے دھرنادیاتوجمہوریت خطرے میں پڑگئی اور دونوں بھائی اکٹھے ہوگئے تھے۔
عمران خان نے کہا کہ آصف زرداری اور نوازشریف منی لانڈرنگ میں ملوث ہیں۔اس لیے دونوں کے مفادات ایک ہیں۔دونوں ایک دوسرے کونقصان نہیں پہنچنے دینگے۔دونوں کے درمیان ساری نوراکشتی ڈیل کے تحت ہورہی ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ پاناماکیس سے بچنے کیلئے بھی دونوں میں ڈیل ہوچکی ہے۔دھرنے کے دوران بھی آصف زرداری کورائے ونڈکھانے پربلایاگیا۔انہوں نے کہا کہ ڈاکٹرعاصم پر480ارب روپے کرپشن کاالزام ہے۔ضمانت پرخاموش نہیں رہ سکتے۔حامدسعیدکاظمی بھی حج کرپشن کیس میں بری ہوگئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کرپٹ وزیراعظم ملک کوتباہ کررہاہے۔کرپٹ وزیراعظم کی موجودگی میں ادارے ترقی نہیں کرسکتے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
توشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئی تحقیقات کا آغاز
-
دہلی میں بم رکھے ہونے کی دھمکی پر تقریباً سو اسکول بند
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
-
لاہور،20کلو آٹے کی قیمت 2800سے کم ہو کر2000ہو گئی
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
-
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
-
چین کا چھانگ ای 6 پاکستان کا پے لوڈ لیکرچاند پرجائے گا
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار 4 اور 5 مئی کوگیمبیا میں او آئی سی کے 15ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.