مستقبل کی سیاسی حکمت عملی کے حوالے سے وسیع تر مشاورت کا سلسلہ جاری ہے ،وقت پر صحیح فیصلہ کرینگے ' سردار دوست کھوسہ
جمعرات 30 مارچ 2017 16:19
(جاری ہے)
گزشتہ روز خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سردار دوست محمد کھوسہ نے کہا کہ موجودہ سیاسی حالات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیںجبکہ سیاسی جماعتوں کے کردار کا بھی جائزہ لے رہے ہیں۔
ہم خیال رہنمائوں کے درمیان مشاورت کا سلسلہ جاری ہے اور وقت آنے پر صحیح فیصلہ کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے گروپ میں شامل تمام لوگ سنجیدہ اور سیاسی طور پر پختگی رکھتے ہیں اس لئے کوئی بھی جلد بازی نہیں چاہتا۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ سیاسی جماعتوں کے ہم سے رابطے ہیں لیکن یہ طے ہے کہ گروپ کی سطح پر فیصلہ کریں گے اور اس کا سب پر اتفاق ہے۔ انہوںنے مزید کہا کہ اسمبلی میں بیٹھے ہوئے بہت سے لوگ بھی مناسب وقت کا انتظار کر رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.