پیمرا اتھارٹی کا اجلاس ،سال 2017-18کیلئے سالانہ بجٹ منظور کرلیا گیا
جمعرات 30 مارچ 2017 17:55
(جاری ہے)
اتھارٹی اجلاس میں دوران ملازمت انتقال کرجانے والے پیمرا ملازمین کے لئے وفاقی حکومت کے منظور شدہ پیکیج کے برابر مراعات کی منظوری بھی دی گئی۔ اجلاس میں لیو کمیونیکیشن (فلمیزیا) کی طرف سے چینل پر دکھائے جانے والے مواد میں تبدیلی کی درخواست بھی کثرتِ رائے سے منظور کر لی گئی۔ اتھارٹی اجلاس میں وفاقی سیکرٹری داخلہ عارف احمد خان، وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات سردار احمد نواز سکھیرا، چیئر مین پی ٹی اے ڈاکٹر اسمعٰیل شاہ، ممبر پنجاب نرگس ناصر اور ممبر خیبر پختونخواہ شاہین حبیب اللہ نے شرکت کی جبکہ چیئر مین پیمرا ابصار عالم نے اجلاس کی صدارت کی ۔
مزید اہم خبریں
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.