روایتی تعلیم کی طرح ٹیکنیکل اور پیشہ وارانہ تعلیم بھی معاشرہ کے لئے بہت اہم ہے، سماجی وجوہات پر سکول چھوڑنے والے طلباء ٹیکنیکل و پیشہ وارانہ ترتیب کے سینٹر سے رجوع کرتے ہیں
وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت انجینئر محمد بلیغ الرحمن کا ووکیشنل ٹریننگ سینٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب
جمعرات 30 مارچ 2017 22:37
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ لڑکوں اور لڑکیوں کو روز گار کے مواقع حاصل کرنے کے لئے پیشہ وارانہ تعلیم حاصل کرنی چاہیئے اور اس طرح وہ معاشرے کا سود مند فرد بن سکتے ہیں ۔
انہوں نے نجی و سرکاری شعبہ کی شراکت دارکے بارے میں کہا کہ اس قسم کے منصوبوں کے ہمیشہ حوصلہ افزاء نتائج برآمد ہوتے ہیں ۔مخلص اور بے لوث طور پر کام کرنے والے نجی ادارہ کی انتظامیہ معاشرے کی خدمت میں حکومت کی مدد کرتی ہے ۔ انہوں نے قرآن کی تعلیم دیئے جانے کے قانون کے بارے میں کہا کہ سکول کے طلباء میں آسان ترجمہ سے قرآن اور اسلام کا سچا پیغام پھیلانے میں مدد ملے گی اور اس طرح ہم شدت پسندی کے نظریات کا بھی موثر طو رپر مقابلہ کر سکیں گے۔(ار)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.