وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار آئی ایم ایف ٹیم سے بات چیت کے لئے دبئی چلے گئے

جمعہ 31 مارچ 2017 15:06

وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار آئی ایم ایف ٹیم سے بات چیت کے لئے دبئی چلے ..
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 مارچ2017ء) وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار بین الاقوامی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف) کی ٹیم سے بات چیت کے لئے دبئی چلے گئے جمعہ کو وزارت خزانہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار آئی ایم ایف ٹیم سے آرٹیکل 4 کنسلٹیشن کیلئے پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔