13سالہ بچہ راجباہ میں ڈوب کرجاں بحق

ہفتہ 1 اپریل 2017 11:52

قصور۔یکم اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 اپریل2017ء)چھانگامانگا کے راجباہ میں نہانے کے دوران 13سالہ زاہدجاں بحق ہو گیا،تفصیلات کے مطابق متو فی چھانگامانگاکے راجباہ میں نہارہاتھا اور اسی دوران ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔