سابق مشیر وزیراعظم مبشر منیر اعوان وادی لیپہ کے دورے پر روانہ

اتوار 2 اپریل 2017 16:51

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 02 اپریل2017ء) سابق مشیر وزیراعظم و راہنماء پی پی مبشر منیر اعوان وادی لیپہ کے دورے پر روانہ ہو گئے ،دورے کے دوران وہ لیپہ آتش زدگی کے متاثرین سے ملاقات کریں گے اس کے علاوہ وہ درباروں پر حاضری دینے کے علاوہ دیرینہ کارکنان سے بھی ملاقاتیں کریں گے،سینئر کارکنان بھی ان کے ہمراہ ہیں ،قبل ازیں انھوں نے شاریاں ،لمنیاں ،ریشاں میں بھی سیاسی کارکنان نے ان کا استقبال کیا اور سابق ممبر اسمبلی شہید منیر اعوان کی خدمات کوخراج عقیدت پیش کیا۔

متعلقہ عنوان :