حکمرانوں کی نیت ٹھیک ہوگی تو کر پشن کا خاتمہ ممکن ہوسکے گا‘ ملک میں امیر اور غر یب کیلئے الگ الگ نہیں ایک ہی قانون ہونا چاہیے‘بھارت صرف دھمکیاں دیتا ہے وہ پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا کیونکہ اس کو منہ کی کھانا پڑ گی
محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا انٹرویو
اتوار 2 اپریل 2017 17:00
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹر ویو کے دوران محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا کہ کرپشن اور بیڈ گورننس اس ملک کیلئے دہشت گردی جیسا ہی ناسو ر ہے مگر اسکے حل کیلئے صرف باتیں ہو رہی ہیں عملی طور پر ایسا کچھ نظر نہیں آتا ۔
انہوں نے کہا کہ کر پشن تب ختم ہو گی جب ملک میں کر پشن کر نیوالے اسمبلیوں نہیں جیلوں میں ہوں گے اسمبلی میں بھی کر پٹ افراد کا ہر صورت داخلہ روکنا ہوگا جو ملک میں شفاف احتساب کے بغیر کسی صورت ممکن نہیں ہوسکتا ضرورت اس بات کی ہے کہ کل نہیں آج ہی ملک میں احتساب کا خود مختار اداہ قائم کیا جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.