اپریل ختم ہونے سے پہلے ہی لوڈ شیڈنگ کم ہو جائے گی۔ وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف
سمیرا فقیرحسین پیر 3 اپریل 2017 14:49
(جاری ہے)
4 ہزار میگاواٹ بجلی سسٹم میں آنے سے اضافی لوڈشیڈنگ ختم ہوجائے گی۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ 20 اپریل تک پانی سے اضافی 1500 میگاواٹ بجلی آئے گی جس کے بعد اپریل کے ختم ہونے سے پہلے ہی لوڈ شیڈنگ میں کمی آجائے گی۔ شہروں میں لوڈشیڈنگ 3 سے 4 دیہات میں 5 گھنٹے تک ہوگی۔ کہا گیا کہ آئی پی پیزنےادائیگیاں نہ ہونے پر بجلی بنانا روک دی ہے۔ ہم نے آئی پی پیز کے صرف 92 ارب روپے دینے ہیں۔ آئی پی پیز کے ساتھ 69 ارب روپے کا معاملہ عدالت میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں درجہ حرارت گذشتہ سال کی نسبت بڑھ گیا ہے۔ گذشتہ کچھ عرصے میں بجلی کی چوری میں کمی اور ریکوری میں بہتری آئی ہے ۔ بجلی چوری والے علاقوں سے تو ہم نے ٹرانسفارمر بھی اتارے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بجلی چوری کسی ایک جگہ نہیں بلکہ تمام صوبوں میں ہوتی ہے۔ جہاں بجلی چوری ہوتی ہے ان علاقہ جات میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ ایسے ہی جاری رہے گی۔مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.