پیپلزپارٹی بلدیاتی الیکشن میں کلین سویپ کرے گی، چوہدری پرویز اشرف
اکتوبر سے قبل آزادکشمیر بھر اورمہاجرین کے حلقوں میں وارڈ کی سطح سے تنظیم سازی مکمل کردی جائے گی،سینئر نائب صدر پیپلزپارٹی آزاد کشمیر
جمعہ 7 اپریل 2017 18:31
(جاری ہے)
آزادکشمیر بھر سے پارٹی کے غیر متحرک کارکنوں کو متحرک کرنے کیلئے گھر گھر جارہے ہیں اس کے علاوہ دیگر سیاسی جماعتوں کے کارکنوں سے بھی رابطہ کیاجارہاہے انہوں نے کہا کہ مہاجرین کے حلقوں میں سے خیبرپختونخوا میں پارٹی کومنظم کرنے کیلئے آغاز کردیا گیا ہے ۔
ایبٹ آباد میں پیپلزپارٹی کی تنظیم نو کیلئے اختیاراللہ بٹ اوران کی ٹیم تنظیم سازی کیلئے متحرک کردی گئی ہے وہ ایک ہفتے کے دوران ایبٹ آباد میں پارٹی کارکنوں سے رابطے کر کے وہاں پر ایک ہم مقامی سطح پر کنونشن بلاکر اس میں پارٹی کی تنظیم نو کی جائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ بلدیاتی الیکشن کیلئے ہم ہمہ وقت تیار ہیں ۔ اور بلدیاتی الیکشن میں پیپلزپارٹی کلین سویپ کرے گی ۔ انہوں نے مطالبہ کیاکہ حکومت طوفانی بارشو ں اورلینڈ سلائیڈنگ سے ہونے والے نقصانات کا سروے کراکر ان کو فوری معاوضہ دلایاجائے اور جن علاقوں کے ندی نالوں میں پلوںکی ضرورت ہے ان مقامات پرجلد پل تعمیر کئے جائیں ۔ حکومت اپنے محکموں کو الرٹ کرے کہ بارشوں میں پھسنسے ہوئے افراد کو فوری نکالے اور ان کو محفوظ مقامات پر پہنچائے اس کیلئے حکومت کے پاس دیزاسٹر منیجمنٹ کا ادارہ موجود ہے اس کو فنڈز دیے جائیں اور ہنگامی بنیادوں پر عوام کو ریلیف مہیا کیاجائے ۔ انہوں نے کہا کہ اٹھ ماہ کے دوران حکومت آزادکشمیرنے ماہ سوائے انتقامی کارروائیوں کے کوئی کام نہیں کیا حکومت عوامی فلاح وبہبود کے منصوبوں کو اولیت دے ۔ اداروں کو محکمہ بہبود آبادی کے 752ملازمین کو گزشتہ پانچ ماہ سے تنخواہیں نہیں ملیں ان ملازمین کے گھروں پر فاقے پڑ رہے ہیں ۔ وزیراعظم آزادکشمیر اس صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ بہبود آبادی کے ملازمین کو نارمل میزانیے پر لائیں ۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے آج تک ملازمین کی تنخواہیں نہیں روکیں اپنے خرچوں کو کم کیا اور اپنا پیٹ کاٹ کر ملازمین کو تنخواہیں دیتے رہے ۔ موجودہ حکومت فی الفور ان ملازموں کو تنخواہیںادا کرے ۔مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
جلد رجسٹریشن کرائیں،10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.