بھارتی اداکار رتیش دیش مکھ چوری کے الزام میں گرفتار
رتیش دیش مکھ ساتھی اداکار ویویک اوبرائے کے گھر گھسے لیکن اداکار نے انہیں پکڑ کر پولیس کو بلا لیا
ہفتہ 8 اپریل 2017 11:37
(جاری ہے)
ویویک اوبرائے نے اپنے گھر میں چوری کی نیت سے گھسنے والے شخص کو دبوچ لیا اور فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی لیکن میڈیا نے کمال پھرتی کا مظاہرہ کیا اور پولیس سے پہلے ہی اداکار کے گھر پہنچ گئی جہاں سے لمحہ بہ لمحہ کوریج شروع کردی تاہم پولیس کے آنے پر چورکے منہ پر کپڑا لپیٹ کر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔
میڈیا کے اصرار پر پولیس نے چور کے منہ سے نقاب اتارا تو چور کو دیکھ کر میڈیا سمیت پولیس اہلکار بھی دم بخود رہ گئے کیونکہ وہ چور کوئی پیشہ ور چور نہیں بلکہ بالی ووڈ کے نامور اسٹار رتیش دیش مکھ تھے۔ اداکار ویویک اوبرائے نے اپنی نئی آنے والی فلم ’’بینک چور‘‘ کی تشہیر کے لیے مذاق کیا تھا جسے پبلسٹی اسٹنٹ قراردیا لیکن پولیس پھر بھی رتیش کو گاڑی میں ڈال کر لے گئی اور کچھ دیر بعد رہا کردیا۔واضح رہے کہ یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم ’’بینک چور‘‘ میں ویویک اوبرائے اور رتیش دیش مکھ مرکزی میں نظر آئیں گے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.