پاکستان اور روس کے تعلقات کی بہتری پاکستان اور خطہ کے مفاد میں ہے، صدر پیوٹن کی قیادت میں پاکستان اور روس کے تعلقات میں نمایاں بہتری آئی ہے، سینیٹر مشاہد حسین سید
منگل 11 اپریل 2017 23:05
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ روس میں بڑی تعداد میں زیرتعلیم پاکستانی طلباء دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے فروغ میں معاون کردار ادا کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر کے خلاف کوئی ایک بیان بھی نہیں دیا۔ اس موقع پر سینیٹر افراسیاب خٹک نے خطاب کرتے ہوئے کیا کہ روس اہم پڑوسی ملک ہے۔ صدر پیوٹن کو سمجھنے کیلئے روس کو سمجھنا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ روس کے ساتھ نئے تعلقات کا آغاز ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں مذہبی انتہا پسندی اور دہشت گردی پر قابو پانا ہے۔ سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن اور دانشور کنور محمد دلشاد نے کہا کہ روس نے ہمیشہ پاکستان کی مدد کی۔ انہوں نے کہا کہ صدر پیوٹن سادہ زندگی گزار رہے ہیں جنہوں نے اپنے ملک اور قوم کو مضبوط کیا۔ سیمینار سے فرحت سہیل گوندل اور پاک روس فرینڈشپ فورم کے صدر ڈاکٹر افتخار بخاری نے بھی خطاب کیا اور روسی صدر کی سوانح حیات پر اُردو زبان میں ترجمہ کے ساتھ کتاب پر اظہار خیال کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.