کل بھوشن یادیو کے معاملہ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ، رمیش کمار
جمعہ 14 اپریل 2017 15:32
(جاری ہے)
جمعہ کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں نفرت انگیز مواد کو نصاب سے نکالنا ہو گا۔ خیبر پختونخوا کے نصاب سے تو قائد اعظم کے ویژن کو بھی نکال دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کلبھوشن یادیو کے معاملہ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ‘ ملک دشمن کو کوئی معافی نہیں دی جائے گی‘ ملک کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے ‘ ۔
ڈاکٹر رمیش کمار نے کہا کہ وزیر اعلیٰ سندھ کو نفرت انگیز بیانات سے گریز کرنا چاہیے۔ وفاق کو دھمکیاں دینا بند کر دیں۔ سندھ کو اپنے حصے سے زیادہ گیس دی جا رہی ہے۔ مردان میں طالب علم کا واقعہ عمران خان کے لئے ٹیسٹ کیس ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
سعودی عرب: مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا
-
وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
-
پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا
-
5 سالوں میں ہر ضلع میں سٹیٹ آف دی آر ٹ ہسپتال بنا کرجاؤں گی
-
مزدور کو درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے، حکومت آئندہ بجٹ میں مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی، وزیراعظم شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
-
ای او بی آئی نے پنشنرز کیلئے 4ارب 73کروڑ روپے سے زائد کی پنشن جاری کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.