پانچ ٹانگوں والی گائے چینی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
امین اکبر ہفتہ 15 اپریل 2017 23:52
چینی کسان کی گائے، جس کی کمر پر بھی ایک ٹانگ ہے ، چینی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے، لوگ دھڑا دھڑ اس کی تصاویر شیئر کر رہے ہیں۔جب یہ پیدا ہوئی تو ہر کسی نے مستقبل میں اس کی موت کے خدشے کےپیش نظر، اسے خریدنے سے انکار کر دیا، جس کے بعد اس کا مالک اسے گھر لے آیا اور اس کا خیال رکھنے لگا۔ آج یہ گائے بڑی ہوگئی ہے اور اسے صحت کے حوالے سے بھی کوئی مشکل درپیش نہیں ہے۔
(جاری ہے)
یہ گائے جنوب مغربی چین کے گوئزہو صوبے کی چنگ لونگ کاؤنٹی میں پیدا ہوئی تھی۔ایک مقامی کسان ہوانگ کا کہنا ہے کہ یہ گائے کوئی معجزہ نہیں ہے ، اصل میں یہ جڑواں گائے تھیں، جن میں ایک مر گئی ۔اس نے وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ افزائش نسل کے دوران دو جڑواں انڈے اچھی طرح سے الگ نہیں ہوئے، جس کی وجہ سے گائے کی پیٹھ پر اضافی ٹانگ بن گئی اور یہ کوئی ڈراؤنی بات نہیں ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.