شادی شدہ جوڑے کے جڑواں بہن بھائی ہونے کی خبر جھوٹی نکلی
امین اکبر منگل 18 اپریل 2017 23:47
چند دنوں سے انٹرنیٹ پر ایک شادی شدہ جوڑے کے ڈی این اے ٹسٹ سے ان کے جڑواں بہن بھائی ہونے کا انکشاف ہونے کی خبر کافی وائرل ہو رہی ہے(تفصیلات اس صفحے پر) ۔اس خبر کو ساری دنیا کے نیوز پبلی کیشنز نے شائع کیا تھا۔
تاہم اب اس خبر کے جھوٹا ہونے کے بہت سے ثبوت سامنے آئے ہیں۔
(جاری ہے)
یہ خبر سب سے پہلے جس ویب سائٹ پر شائع ہوئی ، اس کا نام مسیسپی ہیرالڈ ہے، اس ویب سائٹ کو بظاہر سن ہیرالڈ کی نقل میں بنایا گیا ہے۔
مسیسپی ہیرالڈ کے ڈومین کو رجسٹر ہوئے دو سال ہی ہوئے ہیں اور اسے دوسری دو جعلی خبروں کی ویب سائٹ سے بھی لنک کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ اصل خبر میں جو ذرائع ہیں، وہ بھی نامعلوم ہیں۔علاقے کے اصل اخبار کے مدیر نے بھی مسیسپی ہیرالڈ نامی ویب سائٹ سے لا تعلقی کا اظہار کیا ہے۔اصل اخبار کے مطابق بھی یہ سٹوری بالکل جعلی ہے۔مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.