متحدہ عرب امارات کی مخلتف کمپنیوں کی جانب سے نئی ملازمتوں کا اعلان

جمعرات 20 اپریل 2017 12:23

متحدہ عرب امارات کی مخلتف کمپنیوں کی جانب سے نئی ملازمتوں کا اعلان
دبئی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20اپریل2017ء):۔متحدہ عرب امارات میں مختلف اداروں اور کمپنیوں نے اپنی خالی نشستوں پر نئےامیدواروں کوہائیر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

(جاری ہے)

خلیج ٹائمز کی تفصیلات کے مطابق یہ ملازمتیں سول ڈیفنس ،بائیو میڈیکل انجینئر،الیکٹریکل انجینئر،پرچیز آفیسر،فاؤنڈیشن فورمین ،ڈرائیور،ٹیکنیشن ،ایچ آر ایگزیکٹو،ڈیزائنرریکوائرڈ،الیکڑیکل ،الیکٹرونک ، میکینکل،انجینئر، کلینرز، ڈینٹس، میکینکل انیجینئراوردیگر شعبہ جات سے ہیں۔۔مزید تفصیلات کے لئے لنک دیکھیں ۔