تاپی منصوبہ پر کام شروع ہو چکا‘ گیس فیلڈ کی ڈویلپمنٹ پر 12 سے 15 ارب ، پائپ لائن پر 8 سے 10 ارب روپے لاگت آئے گی‘ منصوبہ دسمبر 2020ء تک مکمل کرنے کا شیڈول بنایا گیا ہے‘منصوبے میں 85 فیصد ترکمانستان ، پانچ، پانچ فیصد حصہ پاکستان، افغانستان اور بھارت کا ہے، سندھ کو پیپلز پارٹی کے دور سے زیادہ گیس فراہم کی جا رہی ہے
وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی کا قومی اسمبلی میں جواب
جمعرات 20 اپریل 2017 13:11
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ سندھ کے ساتھ گیس کے معاملہ پر تمام امور طے ہو چکے ہیں۔
سندھ کو گیس کا حصہ مل رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں جو گیس سندھ کو ملتی تھی آج اس سے زیادہ گیس سندھ کو فراہم کی جا رہی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے بے بنیاد بات کی جس پر افسوس ہوا۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی کابینہ نے گیس کی فراہمی کے لئے کسی ضلع کا انتخاب نہیں کیا۔ وزارت پٹرولیم و قدرتی وسائل کی جانب سے ایوان کو تحریری طور پر آگاہ کیا گیا کہ تاپی گیس منصوبہ سے بجلی بحران کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔ پائپ لائن کی تعمیر سے دور دراز علاقوں میں روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے، ملکی معیشت کو درکار توانائی کی طلب کو پورا کرنے میں مدد ملے گی۔ یہ منصوبہ جی ڈی پی نمو میں اضافہ میں مددگار ہو سکتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.