ہم عدالت عظمیٰ سے سرخرو ہوئے ہیں استعفا کیوں دیں ماروی میمن
جے آئی ٹی تحقیقات ہی کیلیے بن رہی ہے ،ْ ہماری لیڈر شپ جے آئی ٹی میں سوالوں کے جوابات دے گی ،ْ انٹرویو
جمعہ 21 اپریل 2017 14:09
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف اور ان کے خاندان پر جھوٹے الزمات لگانے والوں کو جب عدالت عظمیٰ میں ثبوت پیش کرنے پڑے تو انہوں نے وہاں یہ تسلیم کیا کہ انکے پاس تو کوئی ثبوت نہیں، ہمارا کام تو صرف الزامات لگانا ہے ثبوت فراہم کرنا تو نہیں تاہم عدالت میں الزامات کو ثابت کرنے کے لیے ٹھوس ثبوت بھی پیش کرنے پڑتے ہیں۔
ماروی میمن نے کہاکہ عدالت عظمیٰ کا پاناما کے حوالے سے فیصلہ ملکی عوام کیلئے خوشی کا باعث بنا کیونکہ پاکستانی عوام اپنے قائد وزیراعظم محمد نواز شریف سے محبت کرتی ہے جس کا ثبوت وہ انتخابات میں اپنے ووٹ کی طاقت سے دیتے ہیں۔ کچھ لوگ وزیراعظم محمد نواز شریف کی نااہلی کا سوچ رہے تھے جنہیں منہ کی کھانا پڑی ہے اور وزیراعظم ایک مرتبہ پھر سرخرو ہو گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3، 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.