حکومت عازمین حج کو بہتر سہولیات فراہم کرنے پر توجہ دے رہی ہے ،پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان خوشگوار اور برادرانہ تعلقات ہیں، دونوں ممالک علاقائی اور عالمی سطح پر باہمی مفاد کے تمام ایشوز پر یکساں مؤقف رکھتے ہیں
ْوزیر اعظم محمد نوازشریف کی سعودی عرب کے لئے نامزد سفیر وائس ایڈمرل (ر) خان ہشام سے گفتگو
جمعہ 21 اپریل 2017 16:08
(جاری ہے)
پاکستان کی عوام سعودی عرب کے ساتھ جذباتی وابستگی رکھتے ہیں جو الحرمین الشریفین کامحافظ ہے ۔
انہوں نے کہاکہ سعودی عرب میں مقیم پاکستانی برادری کی بہبود بالخصوص ان کے لئے قونصلر سروسز کی رسائی پر توجہ دی جائے ۔ انہوںنے سفیر سے کہا کہ وہ پاکستانی برادری کے ساتھ باقاعدہ رابطہ رکھیں اور ان کے مسائل کے بروقت حل میں مدد دیں ۔ وزیر اعظم نے کہاکہ بڑی تعداد میں پاکستانی کارکن سعودی عرب میں روزگار کما رہے ہیں جنہیں ہر طرح سہولت ملنی چاہیے۔ انہوں نے سفیر سے کہاکہ وہ بیرون ملک پاکستانیوں کی فلاح کے لئے انتہائی لگن سے کام کریں اور خاص کران کے بچوں کی تعلیم پر توجہ دیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سی پیک نے خطے میں ایک تبدیلی کی قوت کے طور پر ابھر کر سامنے آیا ہے، جو منصوبے کبھی تصور تھے اب حقیقت بن رہے ہیں،احسن اقبال
-
پاکستان اور چین کے درمیان سرمایہ کاری سے متعلق تعلق میں مزید اضافہ ہو رہا ہے، احسن اقبال
-
تحریک انصاف کا ہتک عزت قانون کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان
-
سرٹیفائیڈ کلاؤڈ اپلائیڈ جنریٹیو اے آئی اقدام تیس ہزار طلباء کو آئی ٹی کی تربیت فراہم کر رہا ہے، سردارمسعود خان
-
وزیرداخلہ محسن نقوی سیسری لنکن ہائی کمشنر کی ملاقات، 43 قید پاکستانیوں کی واپسی پر اتفاق
-
سرائے گمبیلہ، کوہاٹ روڈ آئندہ ماہ مکمل ہو جائیگا،مظفرآباد مانسہرہ موٹروے سعودی فنڈ کے تعاون سے بنائی جائیگی،اعظم نذیر
-
پاکستان نے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات کیلئے ایران کو تعاون فراہم کرنے کی پیشکش کردی
-
سینیٹ اجلاس: حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی، ایسے جمہوریت نہیں چلے گی، شبلی فرا ز
-
پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین نیا قرض معاہدہ، اہم پیش رفت
-
ترکی میں آوارہ کتوں کو موت کے گھاٹ اتارنے کے بل پر ووٹنگ
-
پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین نیا قرض معاہدہ، اہم پیش رفت
-
پاکستان سی پیک کے دوسرے مرحلے کو اپ گریڈ کرنے کے لیے چین کے وژن کو سراہتا ہے، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.