سینیٹ ،کم ترقی یافتہ علاقوں سے متعلق فنکشنل کمیٹی ،ْ ریلوے اور قانواز سازی کے معاملات سے متعلق ذیلی کمیٹی کے اجلاس (آج)ہونگے
اتوار 23 اپریل 2017 14:00
(جاری ہے)
اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر سردار فتح محمد کرینگے ۔
اجلاس میں شالیمار ہسپتال کو ریلوے کی زمین پر قبضہ جبکہ بہاولپور میں ریلوے زمین کو ڈی ایچ اے کو دینے کے حوالے سے ریلوے کے حکام کمیٹی کو بریفننگ دینگے۔کمیٹی 25اپریل کو اجلاس میں کمیٹی رائل پلان گلف اینڈ کنٹری کلب لاہور کی سائٹ کا دورہ کرے گی جبکہ دیگر امور بھی زیر غور لائے جائیں گے ۔سینیٹ کی قانون سازی کے معاملات سے متعلق قائمہ کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس (آج) پیر کو پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا ۔ جسکی صدارت کمیٹی کے کنوینیئر سینٹر محمد دائود خان ایڈوکیٹ کرینگے اجلاس میں پاکستان ٹیلی کام ای آرگنائزیشن ایکٹ 1996ء ترمیم پر غور کیا جائیگا، 28فروری کے اجلاس میں ذیلی کمیٹی کی سفارشات پر عمل درآمد کرنے کے حوالے سے رپورٹ پیش کی جائیگی جبکہ دیگر امور بھی زیر غور لائے جائیں گے ۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.