پولیس شہداء کی فیملیوں کیلئے مراعات میں اضافہ کر کے تین پیکجز کا اعلان کر دیا گیا
اتوار 23 اپریل 2017 20:40
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق پیکج I میں دہشتگردی، بم دھماکوں میں شہید افسران اور اہلکاروں میں کانسٹیبل سے لے کر ہیڈ کانسٹیبل تک ایک کروڑ روپے،اے ایس آئی سے سب انسپکٹر کی فیملی کیلئے ایک کروڑ پچیس لاکھ،انسپکٹر سے ڈی ایس پی تک رینک کے افسر کی فیملی کے لئے ڈیڑھ کروڑ ،ایس پی سے ایس ایس پی تک ایک کروڑ اسی لاکھ روپے اور ڈی آئی جی رینک کے افسر کی فیملی کو دو کروڑ روپے دئیے جائیں گے۔
پیکج II میں پولیس مقابلے اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی میں شہید ہونے والے کانسٹیبل سے ڈی آئی جی عہدے تک کے افسر ان کے لئے بالترتیب چالیس لاکھ سے ایک کروڑ روپے رکھے گئے ہیںجبکہ اس پیکج میں گھر کیلئے رقم بھی فراہم کی جائے گی۔پیکج IIIمیں دوران ملازمت کسی حادثے کا شکار ہو کر زندگی سے ہاتھ دھونے والے کانسٹیبل کو تیس لاکھ جبکہ افسران کو پچاس لاکھ روپے دئیے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.