پی آئی اے طیاروں میں فیول کی فراہمی پر61ارب کا سکینڈل
طیاروں کا سفر کم جبکہ فیول کی کھپت میں 500فیصد اضافہ
پیر 24 اپریل 2017 20:20
(جاری ہے)
مثلاً ایک طیارہ فلاوٹ نمبر3032 کو فیول ڈیپارٹمنٹ نی50590 کے جی فراہم کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے جبکہ طیارہ کے اپنے فلائٹ لاگ کے مطابق طیارہ میں فیول 6337 کلوگرام ہے باقی تیل پی آئی اے کی کرپٹ مافیا نے کرپشن کی نذر کردیا ہے۔
فلائٹ نمبرA310C206 میں فیول ڈیپارٹمنٹ17566 کے جی ،طیارہ نی304گھنٹے اڑان مکمل کی اس دوران تیل کی کھپت صرف64400کے جی ہوئی اور اس طیارہ نے دوسری اڑانKWI سے PEW تک کی اس میں تیل فراہم کرنے اور کھپت کا فرق 302 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔فلائٹ نمبر589 اور588اور 194 میں تیل فراہم کرنے اور کھپت کا فرق 501 فیصد ریکارڈ کیا گیا جبکہ فلائٹ نمبر304,308,306میں169 فیصد فیول کی کھپت اور فراہمی میں فرق ریکارڈ کیا گیا ہے۔ادارہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ اس سکینڈل کی ابتدائی تحقیقات مکمل تو کرلی گئی ہیں تاہم مزید تحقیقات کو روکنے میں اعلیٰ افسران سامنے آگئے ہیں جس کے نتیجہ میں قومی خزانہ کو 61 ارب روپے کا نقصان پہنچانے والے قانون کی گرفت سے بچ گئے ہیں۔ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ طیاروں میں فیول کی فراہمی کے نام پر61 ارب کی کرپشن اور مالی بدعنوانی میں فیول ڈیپارٹمنٹ کے اعلیٰ افسران براہ راست ملوث قرار پائے گئے ہیں جبکہ ان مافیا کی رکھوالی کرنے والے گریڈ21اور22 کے اعلیٰ افسران بھی ملوث ہیں جن کے ہاتھ بااختیار لوگوں سے ملے ہوئے ہیں،اس حوالے سے پی آئی اے کے ترجمان نے وضاحت دینے سے معذرت کرلی۔(ولی/رانا مشتاق)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.