سید اویس قادرشاہ کی زیر صدارت سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس
درگاہ سیہون شریف میں ہونے والے دھماکے کے وقت سی سی ٹی وی کیمرے بجلی نہ ہونے کی وجہ سے بند تھے،آئی جی سندھ کا انکشاف درگاہ سیہون شریف اور درگاہ نورانی پر ہونے والے حملے کے ایک ہی نوعیت کے تھے،حملوں میں حفیظ بروہی گروپ ملوث ہے،ڈی آئی جی عامر فاروقی
منگل 25 اپریل 2017 18:57
(جاری ہے)
دونوں حملوں کی ذمہ داری کالعدم داعش نے قبول کی ہے ۔ان حملوں میں حفیظ بروہی گروپ ملوث ہے جو وڈھ خضدار سے اپنا نیٹ ورک چلارہا ہے ۔
انہوںنے بتایا کہ سانحہ سیہون میں مزید ملوث ملزم کی گرفتاری کے لیے سندھ حکومت ایک کروڑ روپے کی ہیڈ منی کا اعلان کیا ہے ۔ہم تحقیقات کے لیے آئی ایس آئی، ایم آئی سمیت وفاقی اور پنجاب حکومت سے معاونت حاصل کرتے رہے ہیں۔جبکہ سی سی ٹی وی فوٹیج تحقیقات میں مددگار ثابت ہوئی ہے ۔ڈی آئی جی عامر فاروقی نے کہا کہ میڈیا کو چاہیے کہ وہ سانحات کے دوران ذمہ داری کے ساتھ رپورٹنگ کرے کیونکہ ملک دشمن عناصر چاہتے ہیں کہ میڈیا کے ذریعہ زیادہ سے زیادہ شور مچے ۔اس موقع پر آئی جی سندھ نے کہا کہ درگاہ سیہون شریف میں ہونے والے دھماکے کے وقت سی سی ٹی وی کیمرے بجلی نہ ہونے کی وجہ سے بند تھے ۔جنریٹر چلنے کے باعث کچھ سی سی ٹی وی کیمروں کے نتائج بہتر نہیں تھے۔ انہوںنے کہا کہ جیوفینسنگ کی سہولت کی وجہ سے پولیس کی کارکردگی میں بہتری آسکتی ہے ۔یہ اہم سہولت پولیس کو ملنی چاہیے ۔مزید اہم خبریں
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.