ْچمپئن وہ ہوتا ہے جوہار سے نہیں ڈرتا،اگر کرکٹ نہ کھیلتا توشوکت خاتم نہ بناسکتا،عمران خان
صوبے میں تقریبا50کھیلوں کے میدان بن گئے ہیں،جمعہ کوگونواز گو ہوگا،اب یہ ہمارا نیا ترانہ بن گیا ہے،چیئرمین تحریک انصاف
منگل 25 اپریل 2017 20:49
(جاری ہے)
اگر کرکٹ نہ کھیلتا تو شوکت خانم نہ بنا سکتا ۔تحریک انصاف کی21 سال ہوگئے اور آج پارٹی کی سالگرہ ہے ۔
تقریب سے خطاب میں وزیراعلی پرویزخٹک کاکہنا تھا کہ صوبے کے حالات اب پہلے سے بہت بہتر ہے ،کھیلوں کے میدان آباد ہورہے ہیں۔عوام سے کیے وعدے پورے کررہے ہیں،، پاکستان کا مستقبل یوتھ ہے۔۔ہم نے سب ست بہلے ایجوکیشن ہیلتھ میں کام کیا ہے ۔کرپشن کے خلاف جہاد شروع ہوچکا ہے۔ ادارے کرپشن سے بھرے تھے۔ بہترین مستقبل کا راستہ محنت سے ہوکر جاتا ہے۔پرویزخٹک نے کہا کہ 109 گرونڈ تیار ہو رہے ہیں 47 گراونڈ مکمل طورپر تیار ہوچکے ہیں۔۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.