لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی کابینہ سے ٹیکس ایمنسٹی سکیم کی منظوری کا نوٹیفکیشن طلب کر لیا
تاجروں کو ٹیکس چوری میں استثنیٰ دینے کے لئے ایمنسٹی سکیم متعارف کی گئی ، کالعدم قرار دیا جائے ‘ درخواست گزار
بدھ 26 اپریل 2017 13:01
(جاری ہے)
درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ تاجروں کو ٹیکس چوری میں استثنیٰ دینے کے لئے ایمنسٹی سکیم متعارف کی گئی جس کا مقصد ٹیکس چور تاجروں کو معاف کرنا ہے۔
درخواست گزار کا کہنا تھا کہ ٹیکس چور تاجروں کو گرفتار کرنے کی بجائے چھوٹ دی گئی لہٰذا معزز عدالت سے استدعا ہے کہ تاجروں کے لئے ٹیکس ایمنسٹی سکیم غیرقانونی قرار دیکر کالعدم قرار دیا جائے ۔ سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ایمنسٹی سکیم تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لئے متعارف کی گئی۔ جس پر فاضل عدالت نے مزید سماعت ایک ماہ کے لئے ملتوی کرتے ہوئے وفاقی کابینہ کی منظوری کا نوٹیفکیشن طلب کر لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.