5 سو روہے ماہانہ سے 55 لاکھ روپے ماہانہ کمانے والا بھارتی نوجوان
سمیرا فقیرحسین بدھ 26 اپریل 2017 18:09
(جاری ہے)
جس کے بعد بالآخر 2014ء میں امتحان میں کامیابی حاصل ہوئی۔ دیو نے بتایا کہ والد کے قرضوں کی وجہ سے انہیں اپنا فلیٹ بھی فروخت کرنا پڑا اور تب ہی دیو نے ہفتے کے ساتوں دن اپنی پرواہ کیے بغیر کام شروع کر دیا۔
ستمبر 2015ء میں ایک شاگرد کے والد سے گفتگو کے دوران انہوں نے دیو کو دوبارہ پڑھنے کا مشورہ دیا جس پر عمل کرتے ہوئے دیو نے محنت کی اور ٹیسٹ پاس کر کے داخلے کے قابل ہو گیا۔دیو کے پاس داخلے کی فیس تک نہ تھی لیکن خوش قسمتی سے ایک سپانسر نے دیو کی فیس کی پہلی قسط دی اور بنک نے دیو کو 10 لاکھ روپے کا قرضہ دے دیا۔ دیو کا کہنا ہے کہ گذشتہ دو سال اس کی زندگی کے بہترین سال تھے۔ اس نے اپنی بچائی ہوئی اڑھائی لاکھ روپے کی رقم سے اپنے اہل خانہ کا خیال رکھا۔ پڑھائی کے ساتھ ساتھ کئی مقابلوں میں حصہ لے کر جیتنے پر کیش انعامات بھی حاصل کیے۔ دیو کا کہنا تھا کہ اپنی کہانی بتانے کا مقصد صرف یہ تھا کہ وہ لوگ جو زندگی میں ہمت ہار جاتے ہیں انہیں چاہئیے کہ اٹھیں اور لگاتار محنت کریں تاکہ اپنے خوابوں کی تعبیر پا سکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.