پاکستان نے ووٹنگ سے ’’بگ تھری‘‘ کے ذریعے کرکٹ پر بھارتی حکمرانی کا خواب چکنا چور کر دیا
آئی سی سی کے نئے گورننس اور فنانشل ماڈل کو 2کے مقابلے میں8 ووٹ ملے ‘بھارتی کرکٹ بورڈآئی سی سی کی آمدنی سے 570ملین ڈالرزمانگ رہاتھا ‘آئی سی سی سے ملنے والا حصہ آدھا ہوجائے گا‘ووٹنگ میں صرف سری لنکا نے بھارتکا ساتھ دیا بورڈمیٹنگ کے فیصلوں کی توثیق جون کی سالانہ میٹنگ میں ہوگی اور بگ تھری کا حتمی خاتمہ آئندہ اجلاس میں ہوگا
بدھ 26 اپریل 2017 23:13
(جاری ہے)
آئی سی سی اجلاس میں2کے مقابلے میں 8 ووٹوں سے بگ تھری کے خلاف فیصلہ کیا گیا۔ آئی سی سی کے دبئی میں ہونے والے اجلاس کے دوران آئی سی سی بورڈ میں پیسوں کی تقسیم کا مقدمہ بھارت ہار گیا ہے۔
بھارتی کرکٹ بورڈآئی سی سی کی آمدنی سی570ملین ڈالرزمانگ رہاتھا۔جبکہ آئی سی سی نے بھارت کو400ملین ڈالرزکی پیش کش کی تھی۔آئی سی سی کے نئے گورننس اور فنانشل ماڈل کو 2کے مقابلے میں8 ووٹ ملے ہیں۔نئے نظام کی ووٹنگ میں صرف سری لنکا نے بھارتی بورڈ کا ساتھ دیا۔بگ تھری کے خاتمے کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ کو آئی سی سی سے ملنے والا حصہ آدھا ہوجائے گا۔واضح رہے کہ بگ تھری ممالک میں بھارت، آسٹریلیا اور انگلینڈ شامل تھے۔بگ تھری میں شامل تینوں ممالک آئی سی سی کے انتظامی اورمالی معاملات دیکھتے تھے۔آسٹریلیا، انگلینڈ، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ سمیت 7ممالک نے پاکستان کا ساتھ دیا۔بورڈمیٹنگ کے فیصلوں کی توثیق جون کی سالانہ میٹنگ میں ہوگی اور بگ تھری کا حتمی خاتمہ آئندہ اجلاس میں ہوگا۔…(رانا)مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.