وفاقی وزیر داخلہ دوروزہ دورہ پر کل کراچی پہنچیں گے

جمعرات 27 اپریل 2017 13:53

وفاقی وزیر داخلہ دوروزہ دورہ پر کل کراچی پہنچیں گے
اسلام (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 اپریل2017ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان دوروزہ دورہ پر کل (جمعہ ) کراچی پہنچیں گے ، وزیر داخلہ کراچی میں سیاسی رہنمائوں سے ملاقاتیں اور نادرا دفاتر کا افتتاح کریں گے۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان دوروزہ دورہ پر آج (جمعہ ) کراچی پہنچیں گے جہاں پر وہ سیاسی رہنمائوں سے ملاقاتوں کے علاوہ کراچی میں نادرا دفاتر کا افتتاح کریں گے۔ وزیر داخلہ ہفتہ رینجرز کی پاسنگ آٹ پریڈ کی تقریب میں شرکت کریں گے اور سول آرمڈ فورسز کے سربراہان سے میٹنگ کریں گے۔