تحریک انصاف کے کل جمعہ کو ہونیوالے جلسہ کی تیاریاں مکمل
مقامی انتظامیہ کی طرف سے این او سی ملنے کے بعدعمران خان سمیت دیگر قیادت کیلئے ’’کنٹینرسٹیج‘‘ کی سجاوٹ مکمل،لائٹنگ، جنریٹرز اور دیگر سامان بھی جلسہ گاہ پہنچا دیا گیا
جمعرات 27 اپریل 2017 14:06
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق گاہ لائٹنگ ، جنریٹرز ، سائو نڈ سسٹم سمیت ضروری سامان بھی جلسہ گاپہنچا دیا گیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما شعیب صدیقی اور جلسہ آرگنائزنگ ٹیم نے پریڈ گراونڈ کا دورہ بھی کیا اور جلسہ کے انتظامات کا جائزہ بھی لیا ، جلسہ گاہ کو تحریک انصاف کی قیادت کے بینرز اور پوسٹرز سے سجا دیا گیا ہے، تحریک انصاف کے سکیورٹی رضا کاروں کی جانب سے خواتین کے لئے الگ پنڈال بنایا گیا ہے جبکہ ملک کے مختلف حصوں سے کارکن بھی اسلام آباد پہنچنا شروع ہو گئے ہیں ۔دوسری جانب عمران خان کے جلسے کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے جارہے ہیں اس موقع پر سینکڑوں پولیس ،رینجرز اور حساس اداروں کے اہلکار جلسہ گاہ کے ارد گرد اور شہر بھر میں تعینات ہوں گے ، مقامی انتظامیہ کی جانب سے جلسہ گاہ کو کلیئر قراردیا گیا تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچا جاسکے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.