ہائی کورٹ نے تحصیل اوگی کے گائوں رحمکوٹ میں جبری نکاح کیس میں گرفتار 9 ملزمان کی درخواست ضمانت منظور کر لی
جمعرات 27 اپریل 2017 15:07
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق چند ہفتے قتل تحصیل اوگی کے گائوں رحمکوٹ ملہاڑ میں دو لڑکیوں کے جبری نکاح کا کیس سامنے آیا جس پر پولیس نے 17 ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کی جن میں تین عبوری ضمانت پر ہیں جبکہ چار ملزمان گرفتار ہو کر جیل پہنچ چکے ہیں۔
گرفتار ملزمان کی ضمانتوں کی درخواستیں سینئر سول جج اور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالتوں نے مسترد کر دی تھیں، بعد ازاں 9 ملزمان علی رحمان، مقبول الرحمن، شفیق الرحمن، عزیزالرحمن، عبدالکریم ، شاہ نواز، سدھیر، شبیر اور اعجاز کی وکلاء نے ہائی کورٹ میں ملزمان کی ضمانت کیلئے درخواست دائر کی۔ گذشتہ روز مقررہ تاریخ پر عدالت نے وکلاء کے دلائل کے بعد ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں منظور کر کے رہائی کا حکم دیدیا۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.