ْباردانہ کے اجراء اور گندم خریداری میں 100فیصد شفافیت کو یقینی بنا یا جائیگا،ملک تنویر اسلم اعوان
جمعہ 28 اپریل 2017 17:01
(جاری ہے)
صوبائی وزیر کو دوران بریفنگ بتایا گیا کہ 24اپریل سے باردانہ کی تقسیم کا عمل شروع کردیا گیا ہے اور ہر فوڈ سینٹر کا ٹارگٹ دولاکھ ،دس ہزار بوری ہے۔
گندم خریداری مراکز پر حکومت پنجاب کی طرف سے دئیے گئے احکامات کے مطابق کاشتکاروں کے بیٹھنے کیلئے سایہ دار جگہ کرسیاں اور پینے کا ٹھنڈا پانی فراہم کیا گیا ہے، صوبائی وزیر نے موقع پر موجود کاشتکاروں اور ان کے نمائندگان سے مراکز خرید گندم پر فراہم کی جانیوالی سہولتوں اور مسائل کے بارے میں دریافت کیا .اس موقع پرکاشتکاروں نے مجموعی انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا اور اطمینان کا اظہار کیا ۔ انہوں نے سنٹر پر تعینات کوآرڈینٹرز اور دیگر عملہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایت پر اس بار گندم خریداری مہم کی سخت نگرانی کی جارہی ہے تمام خریداری مراکز پر ریونیو ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ ہونے سے بیوپاریوں اورکمیشن مافیا کا کردار ختم کردیا گیا ہے ،کسی کو کاشتکار کا استحصال کرنے کی اجازت ہرگز نہیں دی جائیگی ۔صوبائی وزیر نے ہدایت کی کہ کاشتکاروں سے گندم کے آخری دانے کی خرید تک مہم کو جاری رکھا جائے ۔مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.