ڈی آئی جی پشاور کا بیٹا قتل کیس ،گرفتار ملزم جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
جمعہ 28 اپریل 2017 19:48
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جوڈیشنل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے ڈی آئی جی انسپکشن اینڈ انکوائریزپشاورکے بیٹے عمیر شہاب کے قتل کے مقدمہ میںگرفتارملزم فقیر محمد کو 11 مئی تک جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا، ملزم فقیر محمد پرالزام ہے کہ اس نے ڈیفنس خیابان سحر میں ڈی آئی جی پشاورکے بیٹے کورقم نہ ملنے پر قتل کردیاتھا۔
کیس کی سماعت کے دوران ملزم فقیر محمد جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزم فقیر محمد ڈی آئی جی کے گھر کا محافظ تھا،ملزم پر 27 سال کے عمیر شہاب کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کرنے کا الزام ہے۔پولیس نے عدالت کو بتایا کہ ملزم فقیر محمد سے آلہ قتل برآمد کرلیا گیاہے۔ملزم کیخلاف ڈی آئی کی اہلیہ کی مدعیت میں مقدمہ درخشاں تھانے میں درج ہے۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.