قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہر قسم کی سہولیات فراہم کرینگے ،گورنر سندھ اور وفاقی وزیر داخلہ
کراچی کے شہری امن و امان کے قیام میں رینجرز کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، آپریشن جاری رہیگا قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیوں کوکسی صورت ضائع نہیں ہو نے دینگے، ملاقات میں عزم کا اعادہ
جمعہ 28 اپریل 2017 23:13
(جاری ہے)
ملاقات میں گورنر اور وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ کراچی میں قیام امن کے لئے رینجرز ، پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بے مثل قربانیاں دیں جنھیں کسی صورت ضائع نہیں ہو نے دینگے ، اداروں کو قانونی و آئینی سمیت ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائے گی تاکہ ادارے بلا کسی دبائو کے اپنا کام جاری رکھ سکیں جبکہ کراچی کے شہری امن و امان کے قیام میں رینجرز کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔
اس موقع پر گورنر سندھ نے کہا کہ صوبہ با الخصوص کراچی میں امن و امان کے قیام میں بہتری آرہی ہے جس سے معاشی ، سماجی ، اقتصادی ، ادبی ، ثقافتی اور سیاسی سرگرمیاں بھرپور طریقہ سے جاری ہیں جبکہ غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ ہو رہا ہے نجی سیکٹر کے فعال کردار سے روزگار کے وسیع مواقعوں کی دستیابی بھی یقینی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.