پنجاب اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
اراکین اسمبلی کاپارلیمانی سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے جوابات پر عدم اطمینان کا اظہار
جمعہ 28 اپریل 2017 23:17
(جاری ہے)
حکمران جماعت کے رکن ملک محمد ارشد ایڈووکیٹ کے موخر شدہ سوال کا جواب گزشتہ روز بھی درست نہ تھا جس پر سپیکر نے پارلیمانی سیکرٹری سے استفسار کرتے ہوئے محرک کو جواب سے مطمئن کی ہدایت کی ۔
رکن اسمبلی طارق باجوہ کے سوال کا جواب تسلی بخش نہ ہونے پر سپیکر نے ان کا سوال موخر کردیا اور محکمہ کوآئندہ اجلاس میں مکمل اور صحیح جواب دینے کی ہدایت کی ۔پارلیمانی سیکرٹری حکومتی رکن اسمبلی ملک محمد ارشد کے ایک اور سوال کا جواب بھی نہ دے سکے جس پر سپیکر نے سوال کومتعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیا۔سپیکر نے حکومتی رکن اسمبلی حنا پرویز بٹ کا سوال بھی غیر تسلی بخش جواب کی وجہ سے موخر کردیا ۔صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان نے میڈیا ورکرز کی حمایت میں ایک قرارداد پیش کرنا چاہی تاہم احس ریاض فتیانہ نے کورم کی نشاندہی کردی اور کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے قرارداد پیش نہ کی جا سکی اور سپیکر نے اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.