صوبائی سیکرٹری خوراک اور ڈی سی کاضلع کے مختلف گندم خریداری مراکز کا دورہ
ہفتہ 29 اپریل 2017 15:34
(جاری ہے)
اس موقع پر انہوں نے ضلعی افسران کو ہدایت کی کہ حکومت پنجاب کی پالیسی کے مطابق چھوٹے کاشتکاروں سے گندم ترجیحی بنیادوں پر خریدی جائے اور خریداری مراکز پر آنے والے کاشتکاروں کو مکمل رہنمائی فراہم کی جائے۔
انہوںنے گندم خریداری مراکز کاریکارڈ چیک کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کئے جانے والے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ ڈپٹی کمشنر سقراط امان رانا نے صوبائی سیکرٹری خوراک شوکت علی کو ضلع میں گندم خریداری کے حوالہ سے کئے جانے والے اقدامات سے آگاہ کیا۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریونیو)جمیل احمد جمیل، اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر عدنان خان بھٹانی، ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ چوہدری محمد اجمل سمیت دیگر موجو دتھے۔مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.