بادامی باغ پولیس نے موٹر سائیکل چوری اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار کر لئے
ہد رہ ٹا ئو ن پولیس نے موٹر سائیکل ڈکیت گینگ کا سراغ لگا کرحید ر علی موٹر سائیکل ڈکیت گینگ کے 5ملزمان کوسرغنہ سمیت گرفتا رکر لیا
ہفتہ 29 اپریل 2017 22:24
(جاری ہے)
ایس پی سٹی کی ہدایت پر ایس ایچ او بادامی باغ نشا ط چیمہ نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر دو ملزمان کو گرفتار کرلیا جن کے قبضہ سے تین عد د موٹر سائیکلیں اور موبائل فون برآمد کر لیے گئے ۔
ملزمان نے مختلف علاقوں سے متعدد موٹر سائیکلیں چوری کی ہیں پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔علاوہ ازیںشا ہد رہ ٹا ئو ن پولیس نے موٹر سائیکل ڈکیت گینگ کی متعدد واداتیں کرنے والے گینگ کا سراغ لگا کرحید ر علی موٹر سائیکل ڈکیت گینگ کے 5ملزمان کوسرغنہ سمیت گرفتا رکر کے ان کے قبضہ3موٹر سائیکل،5عدد پسٹل و گولیاں،5مو با ئل فو نز ہز ار وں روپے کی نقد ی برآمد کرلی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.