وزیراعظم کوہ قاف میں بھی بسیرا کر لیں تو گو نواز گو کے نعرے سننے سے نہیں بچ سکیں گے‘محمود الرشید
�رب کی پیشکش کرنے کے بعد فنکار اعلیٰ عدالت جانے کی غلطی کر کے خود پھنس جائیں گے‘صحافیوں سے گفتگو
اتوار 30 اپریل 2017 17:20
(جاری ہے)
ایک سوال کے جواب میں میاں محمود الر شید نے کہا کہ گو نواز گو ایک قومی نعرہ بن گیا ہے، وزیراعظم کوہ قاف بھی بسیرا کر لیں تو گو نواز گو کے نعرے سننے سے نہیں بچ سکیں گے۔
میاں محمود الر شید نے کہا کہ شہباز شریف وعدہ خلاف نہ ہوتے تو آج ملک میں لوڈ شیڈ نگ کی بجائے بجلی ہوتی یا وہ اپنا سرکاری نام شو باز شریف رکھ لیتے۔10ارب کے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پوری قوم عمران خان کی ایمانداری اور سچائی سے آگاہ ہے، حکومت کی جانب سی10ارب کی پیشکش پر شہباز شریف عدالت جانے کا شوق پورا کر لیں لیکن میرا دعویٰ ہے فنکار اعلیٰ عدالت جانے کی غلطی نہیں کریں گے کیونکہ وہ عدالت گئے تو خود پھنس جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے چیف آف نیول سٹاف ایڈ مرل نوید اشرف کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ملک کے سب سے بڑے ملتان روڈ انٹرچینج کا افتتاح کردیا
-
مریم نواز کی پوری توجہ عوامی مسائل حل کرنے پر مرکوز ہے، پنجاب میں روٹی 12روپے کی کردی ، عظمی بخاری
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے ملتان روڈ انٹرچینج کا افتتاح کردیا
-
کراچی: چوری کا سامان خریدنے والوں کی گرفتاری پر مشتعل کباڑیوں کا تھانے پر حملہ
-
وزیراعظم ملک کے لیے بیرونی سرمایہ کاری لانے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں ،رانا مشہود احمدخان
-
اوگرا نےمئی 2024 کیلئےآرایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
-
اوکاڑہ ، سوتیلے باپ نے اڑھائی سالہ بچے کو بے دردی سے قتل کر دیا
-
نوازشریف کا یوم تکبیرپربڑے اجتماع سے خطاب کا فیصلہ
-
کابینہ نے بانی پی ٹی آئی و دیگر رہنمائوں پر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانیہ پر قانونی کارروائی کی منظوری دیدی‘ عظمیٰ بخاری
-
سی پیک میں زراعت کے منصوبیخیبر پختونخوا کی ترقی کے لئے بہت فائدہ مند ہیں، علی امین گنڈاپور
-
پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت سندھ میں انٹر اور انٹرا ڈسٹرکٹ ٹرانسپورٹ کیلئے الیکٹرک بسوں کی فراہمی کی جائے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.