ژوب، نامعلوم افراد نے فصل پر زہریلی دوا ڈال دی ،لاکھوں روپے کا نقصان

بدھ 3 مئی 2017 16:44

شیرانی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مئی2017ء) ژوب کلی شمام زئی میں نامعلوم افراد نے گلاب خان کی لہسن کی فصل پرزہریلی دوا ڈال دی جس سے زمیندار کا لاکھوں روپے کا نقصان ہوا لیویز نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :