برج ٹائون ٹیسٹ ، پاکستانی بیٹنگ دوسری اننگز میں ریت کی دیوار ثابت ہوئی ،پوری ٹیم81رنز پر آئوٹ
ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں 106 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1سے برابر کر دی پاکستان کے 4 بلے باز بغیرکوئی رنز بنائے آئوٹ ہوئے، سرفراز احمد 23 اور محمد عامر 20 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے ویسٹ انڈیز کی جانب سے شینن گیبریل نے 5 ، جیسن ہولڈر نے 3 اور جوزف نے 2کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ٹیسٹ 10 مئی سے شروع ہو گا
جمعرات 4 مئی 2017 23:38
(جاری ہے)
ویسٹ انڈیز کی جانب سے دوسری اننگز میں ہوپ 90، برتھ ویٹ 43 اور مشل سنگھ 32 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے ۔ پاکستان کی جانب سے دوسری اننگز میں یاسر شاہ 7، محمد عباس نے 2اور محمد عامر نے ایک وکٹ حاصل کی ۔
ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو جیت کے لئے 188 رنز کا ٹارگٹ دیا مگر دوسری اننگز میں کوئی بھی پاکستانی بلے باز وکٹ پر زیادہ دیر تک نہ ٹھہر سکا ۔ اور پاکستانی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 81 رنز پر آئوٹ ہو گئی ، پاکستان کی جانب سے 4 بلے باز بغیرکوئی رنز بنائے آئوٹ ہوئے جب کہ سرفراز احمد 23 اور محمد عامر 20 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے ،اظہر علی 10، احمد شہزاد 14 ، یونس خان ، شاداب خان ایک رنز بنا کر آئوٹ ہوئے ۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے شینن گیبریل نے 5 ، جیسن ہولڈر نے 3 اور جوزف نے 2کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ٹیسٹ 10 مئی سے شروع ہو گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محسن نقوی کا حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ،ہائی پرفارمنس سینٹر میں سہولیات کا جائزہ لیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان
-
پی سی بی میں نئے چیف کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ، اشتہار دیدیا گیا
-
نجم سیٹھی کا ایف آئی اے کے پی سی بی کی خاتون عہدیدار کیساتھ نامناسب رویے پر اظہار افسوس
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024،پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی، مائیکل وان
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
اذلان شاہ ہاکی کپ،پاکستان پہلے میچ میں چار مئی کو ملائیشیا کیخلاف مدمقابل ہوگا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس لیگ،بوائیز اور گرلز کیٹگریز کے مقابلے جاری
-
ٹی ٹونٹی رینکنگ، بابر اعظم نے سوریہ کمار یادیو سے فاصلہ کم کرلیا
-
پاک بھارت ٹیمیں ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی، مائیکل وان کی پیشن گوئی
-
دورۂ آئرلینڈ و انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کل ہوگا
-
آئی سی سی آفیشل چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے وینیوز کا معائنہ کرنے پاکستان پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.