سعودی شہری نے اپنی بیٹی کا نام امریکی صدر ٹرمپ کی بیٹی کے نام پر ایوینکا رکھ دیا
جمعہ 5 مئی 2017 15:12
(جاری ہے)
سعودی عرب کے شہر عرعر کے رہائشی سلیم عامر سلیم العاشی العنزی نے 29 اپریل کو ہسپتال میں پیدا ہونے والی اپنی بیٹی کا نام ایوینکا رکھا ہے جو کہ موضوع اس وقت بنا جب اس بچی کا برتھ سرٹیفیکیٹ فیس بک پر پوسٹ کر دیا گیا۔
سلیم عامر سلیم العاشی العنزی کا کہنا ہے کہ اپنے بچوں کے نام اپنی مرضی کے رکھنا اس کا حق ہے اس کو ایوینکا نام پسند ہے جس کے دو معنی بنتے ہیں جن میں ایک ’’انتہائی خوبصورت‘‘اور دوسرا’’اللہ مہربان ہے‘‘ہے۔انھوں نے بتایا کہ انھوں نے بیٹی کے اس نام کے سرٹیفیکیٹ کے لئے درخواست جمع کرا دی ہے کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ یہ نام رکھنے کے لئے ان پر کوئی سماجی یا مذہبی پابندی نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.