حکومت فوری طور پر اسلام آباد میں منصفانہ قانونِ کرایہ داری کا نفاذ کرے، اجمل بلوچ
پیر 8 مئی 2017 22:54
(جاری ہے)
اِن خیالات کا اظہار انہوں نے مرکز جی نائن کراچی کمپنی میں سپر سٹور کے افتتاح کے موقع پر تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے مذید کہا کہ مجوزہ بِل میں کسی بھی فریق سے زیادتی نہیں ہو گی ۔ آئی ٹین کے تاجروں سمیت زبر دستی کی بے دخلیوں پر پابندی لگائی جائے ۔ ٹریڈرز ایکشن کمیٹی کے سیکرٹری اور اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق سینئر نائب صدر خالد چوہدری نے اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجوزہ ترمیمی بِل میں مصالحتی کمیٹی تجویز کی گئی ہے اور کرایہ داری کے تمام مسائل کمیٹی میں حل ہوں گے اور کسی بھی فریق کے ساتھ زیادتی نہ ہو گی۔ اس بِل میں مالکان رسید دینے کے پابند ہونگے اور ڈیفالٹر کی صورت میں کرایہ دار کو ایک موقع دیا جائے گا ۔ مجوزہ ترمیمی بِل میں مالکان جائیداد کرایہ داروں اور ضلعی انتظامیہ کی مشاورت شامل ہے۔ کرایہ داری کے قانون کی عدم موجودگی کی وجہ سے اسلام آباد پاکستان کا مہنگا ترین شہر بن چکا ہے اور متوسط طبقہ کے لئے رہائش پذیر ہونا مشکل ہوتا ہے ۔ انہوں نے وزیر اعظم میاں نواز شریف اور وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے اپیل کی کہ وہ فوری طور پر جبری بے دخلیوں پر پابندی لگانے کے احکامات جاری کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.