الیکشن سے قبل سندھ میں بڑا سیاسی طوفان جنم لے سکتا ہے ‘حسین عبداللہ ہارون
تیزی سے پیپلز پارٹی میں شامل ہونے والوں کو مایوسی ہو گی‘وزیراعظم صادق اور امین نہیں تو باقی کیا رہ جاتا ہی اقوام متحدہ میں سابق مندوب برائے پاکستان
منگل 9 مئی 2017 17:02
(جاری ہے)
14 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے پھر بھی کہا جارہا ہے سب ٹھیک ہے۔ڈان لیکس پر سول ملٹری تعلقات جلدی معمول پر نہیں آئے تو بہت زیادہ خراب بھی ہو سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وفاق نے 18 ویں آئینی ترمیم پر صوبوں سے جو معاہدہ کیا تھا ان پر نا اتفاقی پیدا ہو گئی ہے۔
جس کے باعث غیر یقینی صورتحال ہے ۔اور ایسی صورتحال کے اچھے نتائج نہیں نکلتے۔حکومت لوگوں کو روزگار دینے میں ناکام ہوچکی ہے ۔عوام کو کتے اور بلی کا گوشت کھلایا جارہاہوایسے سنگین واقعات پکڑنے کے بعد بھی مجرموں کے خلاف قانون حرکت میں نہیں آتا کیا اس طرح حکمرانی کی جاتی ہے کراچی لیکر کشمور تک عوام کی حالت بہت خراب ہے مگر ان کا کوئی پر سان حال نہیں ہے ۔حکومت صرف جھوٹے خواب دکھا رہی ہے ۔9 سال میں سندھ کی حالت بدتر ہو چکی ہے ۔مقامی روزنامہ کی طرف سے جب سوال کیا گیا کہ جب سندھ میں حکومت عوام کے معیار پر بھی نہیں اترتی اور کرپشن بھی بڑھ چکی ہے تااس پر عوام خاموش کیوں ہیں حکومت کیخلاف آواز کیوں نہیں اٹھ رہی تواس کے جواب میں حسین عبداللہ ہارون نے کہا کہ جو لوگ تیزی سے پیپلزپارٹی میں شامل ہو رہے ہیں ان کو مایوسی ہوگی ۔اب بھی لیاری سمیت کراچی کے کچھ علاقوں میں امن وامان کا مسئلہ موجود ہے۔ہم چاہتے ہیں کہ کراچی مستقل بنیادوں پر پرامن رہے ۔آصف زرداری سے دوستی کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر انہوں نے کہا کہ آصف زرداری سے میری دوران حکومت صرف 2 ملاقاتیں ہوئیں ۔مجھے آصف زرداری نے کبھی پیپلزپارٹی میںشمولیت کی دعوت نہیں دی ۔وہ مجھے اچھی طرح جانتے ہیں اس لئے کبھی دعوت دینگے بھی نہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.